Breaking News
Home / بزنس / حکومت کا ایشیائی ترقیاتی بینک کیساتھ 30 کروڑ ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا

حکومت کا ایشیائی ترقیاتی بینک کیساتھ 30 کروڑ ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا

حکومت کا ایشیائی ترقیاتی بینک کیساتھ 30 کروڑ ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومت پاکستان کے درمیان 30 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کا معاہدہ طے پاگیا۔

ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومت پاکستان کے درمیان ہنگامی معاہدے سے متعلق معاہدے پر دستخط کی تقریب اقتصادی امور ڈویژن میں منعقد ہوئی جس میں 30 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کا معاہدہ طے پاگیا۔

معاہدے پر پاکستان کی طرف سے سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن نور احمد نے دستخط کئے اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے بینک کے کنٹری ڈائریکٹر زیانگ یانگ نے دستخط کئے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

حکومت پاکستان دسمبر 2022تک پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لئے کوشاں ہے، امین الحق

اسلام آباد۔ 23نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) :وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی …

Skip to toolbar