Home / پاکستان / حکومت پنجاب نے 8ایڈیشنل آئی جیز اور 2 ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

حکومت پنجاب نے 8ایڈیشنل آئی جیز اور 2 ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

حکومت پنجاب نے 8ایڈیشنل آئی جیز اور 2 ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
ڈیلی پاکستان آن لائن
لاہور: حکومت پنجاب نے 8ایڈیشنل آئی جیز اور 2 ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ذرائع کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس سردار علی خان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔جبکہ طارق مسعود یاسین کو ایڈیشنل آئی جی فنانس اینڈ ویلفیئر ،شاہد حنیف کو ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ سی سی پی او پنجاب،غلام رسول زاہد کو ایڈیشنل آئی جی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سی سی پی پنجاب ،علی عامر ملک کو ایڈیشنل آئی جی لاجسٹکس اینڈ پروکیورمنٹ سی سی پی او آفس ،فاروق مظہر کو ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس پنجاب ، فیاض احمد دیوکوایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب لگا دیا گیااورایڈیشنل آئی جی احسان طفیل کی کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج خدمات جاری،وقاص نزیر کو ڈی آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی سی پی او آفس پنجاب جبکہ ڈی آئی جی غلام محمود ڈوگر کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے عہدے سے تبدیل کر دیا گیا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی واشنگٹن (ڈیلی …

Skip to toolbar