Breaking News
Home / پاکستان / حکومتی احکامات کے باوجود پرائیویٹ سکولوں نے والدین کو فیس ادائیگی کے نوٹس جاری کر دیئے

حکومتی احکامات کے باوجود پرائیویٹ سکولوں نے والدین کو فیس ادائیگی کے نوٹس جاری کر دیئے

حکومتی احکامات کے باوجود پرائیویٹ سکولوں نے والدین کو فیس ادائیگی کے نوٹس جاری کر دیئے
سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں حکومتی احکامات کے باوجود پرائیویٹ سکولوں نے والدین کو فیس ادائیگی کے نوٹس جاری کر دیئے۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث تعلیمی اداروں کے فیسوں فیس نہ کرنے کا احکامات جاری کئے لیکن سرگودھا میں پرائیویٹ سکولوں نے والدین کو فیسوں کی ادائیگی کے نوٹس جاری کر دیئے جن میں کہا گیا کہ اپریل کی فیس اور مارچ کے بقایاجات سکول آفس میں صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک وصول جمع کراوائیں ان فیس اور بقایاجات بروقت ادائیگی کے لئے صرف ایک آدمی سکول آفس آئے جوماسک پہن کر اور گیٹ پر موجود سینیٹائزر کو استعمال کرکے اندر آئیں گا۔
#حکومتی, #احکامات, #پرائیویٹ, #سکولوں, #فیس, #نوٹس, #سرگودھا،

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال امن کےلئے …

Skip to toolbar