Home / پاکستان / جہاں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے صرف وہاں کارکردگی اچھی ہے، پرویز رشید

جہاں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے صرف وہاں کارکردگی اچھی ہے، پرویز رشید

جہاں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے صرف وہاں کارکردگی اچھی ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرپرویزرشید نے کہاہے کہ جہاں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے صرف وہاں کارکردگی اچھی ہے،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں لیگی حکومت کے قیام میں برجیس طاہر کا اہم کردار تھا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ جہاں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے صرف وہاں کارکردگی اچھی ہے، ہومین رائٹسن آف پاکستان کے سروے میں دونوں کو حکومتوں کو بہترین قرار دیا گیا ہے، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں لیگی حکومت کے قیام میں برجیس طاہر کا اہم کردار تھا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

پاکستان سپر لیگ سیزن کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40رنز سے شکست دیدی

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے اہم میچ میں لاہور قلندرز …

Skip to toolbar