Home / بزنس / جغرافیائی تنوع کو بڑھانا اور نئی منڈیوں تک رسائی ہماری اسٹریٹجک تجارتی پالیسی کا اہم جز ہے، عبد الرزاق داﺅد

جغرافیائی تنوع کو بڑھانا اور نئی منڈیوں تک رسائی ہماری اسٹریٹجک تجارتی پالیسی کا اہم جز ہے، عبد الرزاق داﺅد

جغرافیائی تنوع کو بڑھانا اور نئی منڈیوں تک رسائی ہماری اسٹریٹجک تجارتی پالیسی کا اہم جز ہے، عبد الرزاق داﺅد

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر تجارت عبدالرازق داؤد نے کہاہے کہ جغرافیائی تنوع کو بڑھانا اور نئی منڈیوں تک رسائی ہماری اسٹریٹجک تجارتی پالیسی کا اہم جز ہے۔

اپنے بیان میں مشیر تجارت نے کہاکہ جغرافیائی تنوع کو بڑھانا اور نئی منڈیوں تک رسائی ہماری اسٹریٹجک تجارتی پالیسی کا اہم جز ہے اس سلسلے میں ڈی جی خان سیمنٹ کو فلپائن میں برآمدی آرڈر ملنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ مشیر تجارت نے کہاکہ دیگر برآمد کنندگان اسی طرح دنیا بھر میں اپنی رسائی بڑھانے پر زور دیں۔

مشیر تجارت نے کہاکہ مزید مارکیٹوں تک رسائی سے ہی مارکیٹ شئیر میں اضافہ ہو گا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزمان کو سزائے موت سنا دی .

لاہور: 20 مارچ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹر …

Skip to toolbar