Breaking News
Home / پاکستان / جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صدارتی ریفرنس میں ملزم ہیں ، ملزم کسی دوسرے سے کیسے سوال کر سکتا ہے ؟، شہزاد اکبر

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صدارتی ریفرنس میں ملزم ہیں ، ملزم کسی دوسرے سے کیسے سوال کر سکتا ہے ؟، شہزاد اکبر

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صدارتی ریفرنس میں ملزم ہیں ، ملزم کسی دوسرے سے کیسے سوال کر سکتا ہے ؟، شہزاد اکبر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صدارتی ریفرنس میں ملزم ہیں ، ملزم کسی دوسرے سے کیسے سوال کر سکتا ہے ؟

جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے مجھ سے سوالات کیے ہیں، عدالت نے الزامات پر پوچھا تو عدالت میں جواب دونگا ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے صدرتی ریفرنس کی سماعت سے قبل کہاکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اس کیس میں ملزم ہے، ملزم کسی دوسرے سے کیسے سوال کر سکتا ہے۔

شہزاد اکبر نے نے کہاکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مجھ سے سوالات کیے ہیں، کٹہرے میں کھڑے ملزم کو جواب نہیں دیا جاتا، عدالت نے الزمات پر پوچھا تو عدالت میں جواب دوں گا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال امن کےلئے …

Skip to toolbar