Breaking News
Home / پاکستان / جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل میں ملزم طارق محمود کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی

جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل میں ملزم طارق محمود کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی

جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل میں ملزم طارق محمود کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل میں ملزم طارق محمود کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ۔ منگل کو چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ سنایا۔عدالت کا ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کاحکم دیا

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا

واشنگٹن: 9 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی …

Skip to toolbar