Home / شوبز / ثمن رائے الحمراکی تاریخ میں پہلی خاتون ایگزیکٹوڈائریکٹربن گئیں

ثمن رائے الحمراکی تاریخ میں پہلی خاتون ایگزیکٹوڈائریکٹربن گئیں

ثمن رائے الحمراکی تاریخ میں پہلی خاتون ایگزیکٹوڈائریکٹربن گئیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)الحمرا میں تعینات ہونے والی ایگزیکٹو ڈائریکٹرثمن رائے الحمراکی تاریخ میںپہلی خاتون ایگزیکٹوڈائریکٹربن گئیں ۔

حکومت کی جانب سے الحمراکے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اطہر علی خان کی ریٹائرمنٹ کے بعدثمن رائے کو الحمرا آرٹس کونسل لاہور کاایگزیکٹوڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے اور یہ الحمراکی تاریخ میں کسی پہلی خاتون کی بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹرتعیناتی ہے ۔

اس سے قبل بھی کوئی بھی خاتون یہ عہدہ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی تھیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے ایوان سے 178 ووٹ حاصل کئے. اسلام آباد ، مارچ 06 …

Skip to toolbar