Home / پاکستان / تھانہ صدر شمالی چھاﺅنی کی حدود سے فلپائن کی شہری مبینہ طور پر اغوا ہوگئی

تھانہ صدر شمالی چھاﺅنی کی حدود سے فلپائن کی شہری مبینہ طور پر اغوا ہوگئی

تھانہ صدر شمالی چھاﺅنی کی حدود سے فلپائن کی شہری مبینہ طور پر اغوا ہوگئی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) تھانہ صدر شمالی چھاﺅنی کی حدود سے فلپائن کی شہری مبینہ طور پر اغوا ہوگئی ،پولیس نے نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے مغویہ کی تلاش کےلئے کوششیں شروع کر دیں۔

بتایا گیا ہے کہ لاہور 36 سالہ لیلیٰ ٰبیتھچارلیس محمود انصاری نامی شخص کے گھر ہاﺅس میڈ تھی اور دو سال سے ملازمت کر رہی تھیں۔ پولیس کو دی جانے والی درخواست میں کہا گیا ہے کہ لیلیٰ بیتھچارلیس 8جون رات 8بجے گھر سے ضروری کام کے لیے نکلی مگر واپس نہیں آئی ۔درج کرائی گئی ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہنامعلوم افراد نے لیلیٰ بیتھچارلیس کو اغوا ءکرلیا ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد غیر ملکی خاتون کی تلاس شروع کردی ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی واشنگٹن (ڈیلی …

Skip to toolbar