Home / انٹر نیشنل / تونس میں کرونا کی وجہ سے تحریک نہضہ کے خلاف احتجاجی دھرنا روک دیا گیا

تونس میں کرونا کی وجہ سے تحریک نہضہ کے خلاف احتجاجی دھرنا روک دیا گیا

تونس میں کرونا کی وجہ سے تحریک نہضہ کے خلاف احتجاجی دھرنا روک دیا گیا

پولیس نے پارلیمنٹ کو ملانے والے تمام راستوں کوبندکردیا،مظاہرین کا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کامطالبہ

تیونس سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک کی مذہبی سیاسی جماعت تحریک النہضہ کے خلاف باردو قصبے میں ہونے والے ایک دھرنے کو روک دیا گیا ہے۔ تونسی ذرائع ابلاغ کے مطابق دھرنا روکنے کی وجہ سیاسی نہیں بلکہ کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال ہے۔خیال رہے کہ تونسی پولیس نے پارلیمنٹ کو ملانے والے تمام راستوں کی ناکہ بندی کرتے ہوئے پارلیمنٹ تحلیل کرنے مطالبے کے لیے مظاہروں، ملک میں قانون کی تبدیلی، انتخابی اور سیاسی نظام میں اصلاحات کے حوالے سے ہونے والے احتجاج کو روک دیا ۔پولیس کی طرف سے اس اقدام پر سیاسی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی واشنگٹن (ڈیلی …

Skip to toolbar