Home / پاکستان / توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری

توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری

توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری
نواز شریف کو پیش ہوکر توشہ خانہ ریفرنس کا جواب دینے کے لیے 17 اگست تک آخری موقع

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری کر دیاگیا ۔ منگل کو احتساب عدالت نے کہاکہ نواز شریف جان بوجھ کر عدالتی کارروائی سے مفرور ہیں، نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔

نواز شریف کو پیش ہوکر توشہ خانہ ریفرنس کا جواب دینے کے لیے 17 اگست تک آخری موقع ہے ،توشہ خانہ ریفرنس میں آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری نیب کو ارسال کر دیئے گئے ،آصف علی زرداری کے 50 ہزار مچلکوں کے ساتھ قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ،وارنٹ کے مطابق اگر آصف زرداری ایک ضامن کے ساتھ پیش نہ ہوئے تو گرفتار کرکے پیش کیا جائے

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ کی لو اسٹوری سوشل میڈیا میں ہوئی وائرل

نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ کی لو اسٹوری سوشل میڈیا میں ہوئی وائرل ممبئی: …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar