Home / پاکستان / ترکی کے صدر اردوان مذہبی رواداری کی ایک اہم مثال ہیں، شہباز شریف

ترکی کے صدر اردوان مذہبی رواداری کی ایک اہم مثال ہیں، شہباز شریف

ترکی کے صدر اردوان مذہبی رواداری کی ایک اہم مثال ہیں، شہباز شریف

تمام ممالک کی اپنی اپنی قانون سازی اور عدالتی نظام ہے، ترک زبان میں بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر اردوان مذہبی رواداری کی ایک اہم مثال ہیں۔

ٹوئٹر پر ترک زبان میں ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ترکی کے صدر اردوان مذہبی رواداری کی ایک اہم مثال ہیں۔ انہوںنے کہاکہ تمام ممالک کی اپنی اپنی قانون سازی اور عدالتی نظام ہے۔ میاں شہباز شریف نے کہاکہ آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنا عدالتی فیصلہ اور ترکی کا حق ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

این اے 249: ضمنی الیکشن کا میدان پیپلز پارٹی نے مار لیا

این اے 249: ضمنی الیکشن کا میدان پیپلز پارٹی نے مار لیا غیر حتمی نتائج …

Skip to toolbar