Breaking News
Home / پاکستان / ترکی ، غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے 8پاکستانی ڈی پورٹ

ترکی ، غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے 8پاکستانی ڈی پورٹ

ترکی ، غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے 8پاکستانی ڈی پورٹ

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکی میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے 8پاکستانی ڈی پورٹ کر دیئے گئے ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق استنبول سے اسلام آباد آنے والی پرواز ٹی کے 710 پر پاکستان بھجوا دیا گیا ،اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے ان افراد کو حراست میں لے لیا۔امیگریشن حکا م کے مطابق ایف آئی اے اسلام آباد منتقل کر دیئے گئے ۔

امیگریشن حکام کے مطابق غیر قانونی طریقہ سے ترکی کس نے بھجوایا ، تفتیش میں سامنے آئےگا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

پیپلز پارٹئ کے رہنما خورشید شاہ کا نواز شریف کو ہیرو بننے کا انوکھا مشورہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ میاں صاحب …

Skip to toolbar