Breaking News
Home / پاکستان / ترقیاتی بجٹ کےلئے مجموعی طو رپر 337ارب روپے کی رقم مختص کرنے کی تجویز

ترقیاتی بجٹ کےلئے مجموعی طو رپر 337ارب روپے کی رقم مختص کرنے کی تجویز

ترقیاتی بجٹ کےلئے مجموعی طو رپر 337ارب روپے کی رقم مختص کرنے کی تجویز

97ارب 66کروڑ روپے سوشل سیکٹر،77ارب88کروڑ روپے انفراسٹراکچر ڈویلپمنٹ کیلئے رکھنے کی تجویز

45ارب 38کروڑ روپے سروسز سیکٹر،51ارب24کروڑروپے دیگر شعبہ جات،47ارب 50کروڑ روپے سپیشل پروگرام کیلئے رکھنے کی تجویز

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2020-21ءکے ترقیاتی بجٹ کےلئے مجموعی طو رپر 337ارب روپے کی رقم مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔دستاویز کے مطابق ترقیاتی پروگرام میں 97ارب 66کروڑ روپے سوشل سیکٹر،77ارب88کروڑ روپے انفراسٹراکچر ڈویلپمنٹ،17ارب 35کروڑ روپے پروڈکشن سیکٹر،45ارب 38کروڑ روپے سروسز سیکٹر،51ارب24کروڑروپے دیگر شعبہ جات،47ارب 50کروڑ روپے سپیشل پروگرام اور 25ارب روپے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی مد میں رکھے گئے ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا

واشنگٹن: 9 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی …

Skip to toolbar