Home / پاکستان / تحصیل شاہپور کے علاقوں میں 24880 بڑے جانوروں اور 9898 چھوٹے جانوروں کی ویکسینیشن مکمل کرلی گئی

تحصیل شاہپور کے علاقوں میں 24880 بڑے جانوروں اور 9898 چھوٹے جانوروں کی ویکسینیشن مکمل کرلی گئی

تحصیل شاہپور کے علاقوں میں 24880 بڑے جانوروں اور 9898 چھوٹے جانوروں کی ویکسینیشن مکمل کرلی گئی

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک سرگودھا نے بتایاکہ متوقع سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سے تحصیل شاہپور کے علاقوں میں 24880 بڑے جانوروں اور 9898 چھوٹے جانوروں کی ویکسینیشن مکمل کی گئی ہے ۔

تحصیل بھیرہ میں 5447 بڑے او ر1653چھوٹے ‘ ساہیوال میں 26891 بڑے اور 13049 میں سے 85 فیصد کی ویکسینیشن مکمل کی جاچکی ہے ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ نے بتایاکہ چودہ ریگولر واٹر کورسز کو پکا کیا گیا ہے جبکہ 19 اضافی واٹر کورسز کی لائننگ کی جارہی ہے ۔ ہائی ایفیشنی ڈرپ ارگیشن سسٹم کے تحت 820 ایکڑ رقبہ پر ڈرپ او رسپرنکلر نصب کئے جارہے ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ کی لو اسٹوری سوشل میڈیا میں ہوئی وائرل

نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ کی لو اسٹوری سوشل میڈیا میں ہوئی وائرل ممبئی: …

Skip to toolbar