Breaking News
Home / پاکستان / تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کرامت کھوکھر میںکورونا وائرس کی تشخیص

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کرامت کھوکھر میںکورونا وائرس کی تشخیص

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کرامت کھوکھر میںکورونا وائرس کی تشخیص

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ملک کرامت کھوکھر بھی کورونا کا شکار ہو گئے، ملک کرامت کھوکھر نے مقامی ہسپتال سے کورونا کے دو ٹیسٹ کرائے،دوسری رپورٹ مثبت آنے کے بعد رکن اسمبلی گھر میں قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے نوشہرہ سے رکن اسمبلی میاں جمشید الدین بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔میاں جمشید الدین کے ایک بیٹے اور گارڈ میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

بیگم صفدراعوان کا ”ووٹ کو عزت دو“کا نعرہ دراصل ”مجھے لندن جانے دو“کی دہائی ہے‘ فیاض الحسن چوہان

بیگم صفدراعوان کا ”ووٹ کو عزت دو“کا نعرہ دراصل ”مجھے لندن جانے دو“کی دہائی ہے‘ …

Skip to toolbar