Home / شوبز / بیٹی کو جائیداد کے حق سے محروم کرنا غیراسلامی،غیر قانونی اور جرم ہے، اداکارہ نیلم منیر

بیٹی کو جائیداد کے حق سے محروم کرنا غیراسلامی،غیر قانونی اور جرم ہے، اداکارہ نیلم منیر

بیٹی کو جائیداد کے حق سے محروم کرنا غیراسلامی،غیر قانونی اور جرم ہے، اداکارہ نیلم منیر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ نیلم منیر نے کہا کہ جو لوگ عورتوں کا حق مارتے ہیں وہ مجرم ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ جو لوگ عورتوں کی حق تلفی کرتے ہیں وہ آخرت کے دن رب کے حضور بہت بڑے مجرم ہوں گے اور ایسے لوگوں کو رب کے عذاب سے ڈرنا چاہیے۔اداکارہ نے اس موقع پر ایک ٹرک کی تصویر شیئر کی جس پر ایک بچی کی تصویر کے ساتھ “بیٹی کو جائیداد کے حق سے محروم کرنا غیراسلامی،غیر قانونی اور جرم ہے ” لکھا ہے۔

یاد رہے کہ اداکارہ نئے ڈرامہ سیریل“ بکھرے موتی” میں اسی پہلو کو اٹھاتی نظر آ رہی ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی واشنگٹن (ڈیلی …

Skip to toolbar