Breaking News
Home / پاکستان / بورڈ آف ریو نیو کے محصولات میں 20ارب روپے کی وصولی کا تخمینہ

بورڈ آف ریو نیو کے محصولات میں 20ارب روپے کی وصولی کا تخمینہ

بورڈ آف ریو نیو کے محصولات میں 20ارب روپے کی وصولی کا تخمینہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں آئندہ مالی سال میں سرکار ی زمینوں کی لیز ، کرایہ داری، فروخت وغیرہ پر لینڈ یوٹیلائزیشن پالیسی کی مد میں بورڈ آف ریو نیو کے محصولات میں 20ارب روپے کی وصولی کا تخمینہ لگایا گیا ہے ۔ لینڈ ریو نیو ایکٹ 1967میں ضروری ترامیم بھی متعارف کرائی جائیں گی ۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال امن کےلئے …

Skip to toolbar