Breaking News
Home / پاکستان / بلاول بھٹو زرداری نے پی آئی اے جہاز حادثے پر افسوس کا اظہار

بلاول بھٹو زرداری نے پی آئی اے جہاز حادثے پر افسوس کا اظہار

بلاول بھٹو زرداری نے پی آئی اے جہاز حادثے پر افسوس کا اظہار

انسانی جانوں کو بچانے کے لیے تمام وسال بروئے کار لائے جائیں ،حکومت سندھ کو ہدایت

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی آئی اے جہاز حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے میں قیمتی جانوں کا ضیاع مجھ سمیت پوری قوم کے لیے باعث صدمہ ہے ۔

انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا اور حکومت سندھ کو ہدایت کی کہ انسانی جانوں کو بچانے کے لیے تمام وسال بروئے کار لائے جائیں اور حادثے کے اسباب معلوم کرنے کے لیے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کرائی جائیں ۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

آسٹریلیا نے حزب اللہ کو مکمل طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

آسٹریلیا نے حزب اللہ کو مکمل طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا کینبرا(ڈیلی …

Skip to toolbar