Breaking News
Home / پاکستان / بس پیسہ دیدیا جائے ، یہ سوال نہ کیا جائے کہاں خرچ ہوا ‘ شہباز گل

بس پیسہ دیدیا جائے ، یہ سوال نہ کیا جائے کہاں خرچ ہوا ‘ شہباز گل

ڈیلی پاکستان آن لائن

ساڑھے پانچ سو ارب روپیہ کہاں گیا، کتنے بی ایچ یوز،کون سی سہولیات اور ڈاکٹرز ،یہ سوال ملک دشمنی ہے؟
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ حادثاتی لیڈر شپ سے منتقل ہونے والے مائنڈ سیٹ کا کہنا ہے کہ ہم سے سوال نہ کیا جائے بس پیسہ دے دیا جائے ،یہ کہاں لگا کسی کو پوچھنے کی جرات نہیں ہونی چاہیے ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ ساڑھے پانچ سو ارب روپیہ کہاں گیا، کس ضلع میں کتنے بی ایچ یوزاوران میں کون سی سہولیات اور ڈاکٹرز ہیں یہ سوال کرناملک دشمنی ہے؟۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

حکومت پاکستان دسمبر 2022تک پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لئے کوشاں ہے، امین الحق

اسلام آباد۔ 23نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) :وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی …

Skip to toolbar