برطانیہ میں کورونا سے مزید 64 افراد ہلاک
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ میں کورونا سے مزید 64 افراد ہلاک ہوگئے اور 36 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔برطانیہ کی تازہ ترین پبلک ہیلتھ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 1 لاکھ نوجوانوں میں کورونا کے 1155 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس کے بعد ماہرین صحت نے نوجوانوں کو جلد ویکسین کی دونوں ڈوز لگوانے پر زور دیا ہے۔ادھر امریکا میں 83 فیصد کورونا کیسز میں وائرس کی بھارتی قسم ہونے کا انکشاف ہوا ہے، اسپتالوں میں 97 فیصد وہ لوگ ہیں جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکا میں کورونا سے ہلاک 99 فیصد افراد نے ویکسین نہیں لگوائی تھی۔
People wearing face masks walk, amid the spread of the coronavirus disease (COVID-19), outside Kensington Palace Gardens in London, Britain, January 9, 2021. REUTERS/Simon Dawson
Tags #Britain #Coronavirus #Deaths #Epidemic
Check Also
پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت کا فیصلہ
پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت …