Breaking News
Home / انٹر نیشنل / برطانیہ، بیرون ممالک سے آنے والوں کے لیے 14 روز قرنطینہ شر ط عائد

برطانیہ، بیرون ممالک سے آنے والوں کے لیے 14 روز قرنطینہ شر ط عائد

برطانیہ، بیرون ممالک سے آنے والوں کے لیے 14 روز قرنطینہ شر ط عائد

برطانوی ایئر لائن نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کو ٹریول ایڈوائزری جاری کردی،آج سے اطلاق ہوگا

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ میں بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں پر 14 روز قرنطینہ کی شرط عائد کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی ایئر لائن (برٹش ایئرویز ) نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کو ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔

ایئر لائن کے مطابق 8 جون سے برطانیہ پہنچنے والے مسافروں پر 14 دن قرنطینہ کی شرط عائد کی گئی ہے۔برٹش ائیرویز کا کہنا تھا کہ بیرون ممالک سے آنے والے مسافر برطانیہ میں اپنے گھروں پر قرنطینہ ہوں گے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

آسٹریلیا نے حزب اللہ کو مکمل طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

آسٹریلیا نے حزب اللہ کو مکمل طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا کینبرا(ڈیلی …

Skip to toolbar