Breaking News
Home / صفحۂ اول / برطانوی کھلاڑیوں کو کرونا وائرس لگنے کا خوف، پاکستانی کھلاڑیوں کا انگلینڈ میں قرنطینہ کر دیا گیا

برطانوی کھلاڑیوں کو کرونا وائرس لگنے کا خوف، پاکستانی کھلاڑیوں کا انگلینڈ میں قرنطینہ کر دیا گیا

برطانوی کھلاڑیوں کو کرونا وائرس لگنے کا خوف، پاکستانی کھلاڑیوں کا انگلینڈ میں قرنطینہ کر دیا گیا

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ اور ٹی 20 سیریز کیلئے مانچسٹر پہنچ گئی۔

پاکستانی کھلاڑیوں کو انگلينڈ میں 14 دن کیلئے قرنطينہ کردیا گیا۔

برطانیہ پہنچنے پر قومی کرکٹرز کے کرونا ٹيسٹ مکمل ہوگئے، اسکواڈ ميں شامل کھلاڑيوں اور آفيشل کے ٹيسٹ ای سی بی کے ميڈيکل پينل نے لئے۔

اظہرعلی اليون 13 جولائی سے باقاعدہ پريکٹس کا آغاز کرے گی۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی ٹیم 2 انٹرنل پريکٹس ميچز کھيلے گی۔

پاکستانی کھلاڑی قرنطینہ کے دوران ٹیبل ٹینس اور اسنوکر کھیل کر وقت گزاریں گے۔

User Rating: Be the first one !

About Muhammad Imran Khan

Check Also

جہاں عدالتوں کا احترام ختم ہو جائے وہاں خونی انقلاب آتا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان

جہاں عدالتوں کا احترام ختم ہو جائے وہاں خونی انقلاب آتا ہے، چیف جسٹس لاہور …

Skip to toolbar