Home / صفحۂ اول / اینٹی سموگ آپریشن،ڈی جی پی ایچ اے نے گرین ویسٹ کو جلانے پر مکمل پابندی عائد کر دی

اینٹی سموگ آپریشن،ڈی جی پی ایچ اے نے گرین ویسٹ کو جلانے پر مکمل پابندی عائد کر دی

اینٹی سموگ آپریشن،ڈی جی پی ایچ اے نے گرین ویسٹ کو جلانے پر مکمل پابندی عائد کر دی

آلودگی کو کنٹرول کرنے اور سموگ پر قابو پانے کیلئے دھواں پیدا کرنے والے تمام اعمال کوروکنا ہوگا’ جوادقریشی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کاصوبائی دارالحکومت میں اینٹی سموگ آپریشن جاری ہے۔ ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے گرین ویسٹ کو جلانے پر مکمل پابندی کے احکامات جاری کردئیے ۔ تمام چھوٹے بڑے پارکوں ، گرین بیلٹس سے گرین ویسٹ کو جلانے کی بجائے روزانہ کی بنیاد پر اکٹھا کیا جارہا ہے ۔ گرین ویسٹ کو جلانے کی بجائے اس کی کھاد بناکر استعمال میں لا یا جارہا ہے ۔ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے کہاکہ آلودگی کو کنٹرول کرنے اور سموگ پر قابو پانے کیلئے دھواں پیدا کرنے والے تمام اعمال کوروکنا ہوگا۔ انہوںنے کہا کہ ماحول کی بہتری او ر فضائی آلودگی کے خاتمہ کیلئے ہر شہری کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

ئی سی سی اجلاس،محسن نقوی 12مارچ کو دبئی جائینگے

آئی سی سی اجلاس،محسن نقوی 12مارچ کو دبئی جائینگے اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان …

Skip to toolbar