Home / پاکستان / ایل این جی کیس، لیگی رہنماﺅں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے اثاثے منجمد

ایل این جی کیس، لیگی رہنماﺅں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے اثاثے منجمد

ایل این جی کیس، لیگی رہنماﺅں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے اثاثے منجمد

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب نے ن لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے منقولہ و غیر منقولہ اثاثے منجمد کر دیئے، لیگی دور کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے اثاثے بھی منجمد کئے گئے ہیں۔

نیب کی جانب سے لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کے منقولہ وغیر منقولہ اثاثے منجمد ہونے کے بعد پراپرٹیز اور گاڑیوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، سابق وزیراعظم کی فروخت شدہ گاڑی کی ٹرانسفربھی روک دی گئی۔ ا

ثاثے منجمد ہونے والوں میں ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل بھی شامل ہیں۔دریں اثنا اسلام آباد کی احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کی گاڑی ٹرانسفر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

ئی سی سی اجلاس،محسن نقوی 12مارچ کو دبئی جائینگے

آئی سی سی اجلاس،محسن نقوی 12مارچ کو دبئی جائینگے اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان …

Skip to toolbar