Breaking News
Home / انٹر نیشنل / ایران نواز عراقی ملیشیا کے سربراہ کا ٹویٹراکاﺅنٹ دوبارہ بندکردیاگیا

ایران نواز عراقی ملیشیا کے سربراہ کا ٹویٹراکاﺅنٹ دوبارہ بندکردیاگیا

ST PETERSBURG, RUSSIA - NOVEMBER 16, 2016: A magnifying glass in front of a computer screen showing Twitter logos. Sergei Konkov/TASS Ðîññèÿ. Ñàíêò-Ïåòåðáóðã. 16 íîÿáðÿ 2016. Ñîöèàëüíàÿ ñåòü äëÿ ïóáëè÷íîãî îáìåíà ñîîáùåíèÿìè Twitter. Ñåðãåé Êîíüêîâ/ÒÀÑÑ

ایران نواز عراقی ملیشیا کے سربراہ کا ٹویٹراکاﺅنٹ دوبارہ بندکردیاگیا

کسی بھی وضاحت کیے بغیر اکاﺅنٹ بلاک کیا جارہا ہے،ٹویٹرکا بند اکاﺅنٹ کے صفحے پر پیغام

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرنے ایرانی حمایت یافتی عراقی ملیشیا عصائب اھل الحق کے سربراہ قیس خزعلی کا ٹویٹر اکاﺅنٹ ایک بار پھر بند کردیا گیا ہے۔

رواں سال قیس خزعلی کے اکاﺅنٹس کی بندش کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گذشتہ سال دسمبر میں عصائب اہل الحق ملیشیا کے رہ نما قیس خزعلی جو امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل تھے کا ٹویٹر اکاﺅنٹ بند کردیا گیا تھا۔کمپنی نے بند اکاﺅنٹ کے صفحے پر ایک پیغام دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام کی وجوہات کی وضاحت کیے بغیر اکاﺅنٹ بلاک کیا گیا ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال امن کےلئے …

Skip to toolbar