Breaking News
Home / انٹر نیشنل / ایتھوپیا میں شدید انسانی بحران، دو اعشاریہ تین ملین شہریوں کوامدا دکی فوری ضرورت

ایتھوپیا میں شدید انسانی بحران، دو اعشاریہ تین ملین شہریوں کوامدا دکی فوری ضرورت

تیگرائی میں تنازعے کے باعث ایتھوپیا میں شدید انسانی بحران کا خطرہ ہے، امریکا

امریکی وزیر خارجہ کا ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کے ساتھ ٹیلی فون پررابطہ،کشیدگی پر گفتگو

واشنگٹن اپریل 27 (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا نے تشویش ظاہر کی ہے کہ ایتھوپیا کے شمالی علاقے تیگرائی میں جاری مسلح تنازعے کے باعث اس افریقی ملک میں بھوک، بدامنی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں جیسے مسائل دوبارہ شدید تر ہو سکتے ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس تشویش کا اظہار امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں کیا۔

کئی امدادی تنظیموں کے نمائندوں کے مطابق تیگرائی میں مسلح جھڑپیں ابھی تک جاری ہیں۔

تاحال ایک ملین سے زائد انسان وہاں سے نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق وہاں تقریبا دو اعشاریہ تین ملین شہریوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدا دکی فوری ضرورت ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Muzaffar Ali

Check Also

پاکستان کو جون تک دوست ممالک سے لئے گئے قرضوں کی معیاد میں توسیع کرانا ہو گی’ ٹیکس ایڈوائزرز

ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے قرضوں کی معیاد میں توسیع کی پالیسی صرف تین دوست ممالک …

عمران خان ،پی ٹی آئی کو مائنس کرنے کیلئے جبر ،ظلم کا ہر ہتھکنڈا آزمایا جا چکا ‘ مسرت جمشید چیمہ

طاقت کے نشے میں چُور حکمران جتنے مرضی چوکے چھکے مار لیں عوام جلد ان …

سروسز ہسپتال لاہور میں اینٹی ریپ کرائسز سیل کا افتتاح

اینٹی ریپ کرائسز سیل میں شواہد کا ڈیٹا اکٹھا کرنا انتہائی اہمیت کا حامل ہو …

منی لانڈرنگ کا مقدمہ،مونس الٰہی کی اہلیہ طلب

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں …

آئندہ سال میٹرک امتحانات کب ہوں گے ،شیٹ جاری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)میٹرک امتحان آئندہ سال ماہ رمضان میں لیا جائے گا،صوبہ بھر …

کتے کو گاڑی کے نیچے کیوں کچلا؟ ،دو ملزمان زیر حراست

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)کتے کو گاڑی کے نیچے کیوں کچلا؟ شہری نے تھانہ …

Skip to toolbar