اہلیہ جو بھی کرتی ہیں قرآن و سنت کے مطابق کرتی ہیں، عمران خان
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اہلیہ جو بھی کرتی ہیں قرآن سنت کے مطابق کرتی ہیں۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اہلیہ نے چھ مہینے ایک کمرے میں گزارے، اہلیہ نہ شاپنگ کرتی ہیں نہ باہر ٹرپ میں انٹرسٹڈ ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ حکومت کے دوران بڑا مشکل وقت گزارا، اہلیہ نہ ہوتیں تو وہ وقت نہیں گزار سکتا تھا۔عمران خان نے کہا کہ اہلیہ نے جیسی میری مدد کی، ایسی بیوی اللّٰہ کی خاص نعمت ہے۔
Tags #BushraBibi #ChairmanImranKhan #GodBlessing #ImranKhan #PakistanTehreek_e_insaf #PTI #Religion #Tahrik_e_Insaf
Check Also
پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت کا فیصلہ
پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت …