Breaking News
Home / انٹر نیشنل / اپوزیشن کا لاہور جلسہ فلاپ، وزیراعظم عمران خان نے چھٹی کا دن خوشگوار انداز میں گزارا۔

اپوزیشن کا لاہور جلسہ فلاپ، وزیراعظم عمران خان نے چھٹی کا دن خوشگوار انداز میں گزارا۔

لاہور: دسمبر 13( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بڑی دھوم تھی کہ اپوزیشن اتحاد کا لاہور میں ہونے والا جلسہ حکومت کی مشکلات میں اضافہ کرے گا اور عوام کا مینار پاکستان کے سائے تلے جمع گفیر کے سامنے حکومت کو بے بس ہو کر اپنی ترجیہات بدلنا ہوں گی. لاہور جلسہ کی کامیابی کے بعد اسلامآباد کی طرف اپوزیشن جماعتوں کا لانگ مارچ وزیراعظم کو اپنی آئینی مدت پوری کرنے کی راہ میں رکاوٹ ہو گا. لاہورکا ناکام جلسہ وزیراعظم کے اعصاب کو مضبوط کر گیا اور انہوں نےعمران خان نے تیرہ دسمبر کا روز اپنے کتوں ’ٹائیگر‘ اور ’شیرو‘کے ساتھ گزارا اور ان پالتو جانوروں کو دھوپ میں کھانا کھلایا.
وزیراعظم کی اتوار کے روز گھر کی مصروفیات کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں اور یہ تصاویر وزیراعظم کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری کی گئیں۔ اس موقع پر انہوں نے ٹریک سوٹ اور جوگر پہنے ہئے تھے۔
اپوزیشن اتحاد کی جانب سے لاہور میں طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا اور جلسے کی میزبان پارٹی مسلم لیگ نواز کی رہنماء مریم نواز نے بجھے ہوئے لہجے میں ایک پرجوش تقریر کی. مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو زرداری بھی ایک عام مجمے سے خطاب کے دوران افسردہ دیکھائی دیئے.

User Rating: Be the first one !

About Muzaffar Ali

Check Also

قذافی سٹیڈیم کی ریکارڈ مدت میں تکمیل ،محسن نقوی کا 1500سے زائد ورکرز کے اعزاز میں خصوصی ظہرانہ

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )قذافی سٹیڈیم کی ریکارڈ مدت میں تکمیل پر چیئرمین …

محسن نقوی کی وطن واپسی، آرام کیے بغیر علی الصبح قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے، افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی چین کے دورے کے …

بھائیو!3سے 4ٹکٹس ملتے ہیں، اس لئے بس ٹکٹ نہ مانگا کریں’ نسیم شاہ

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) فاسٹ بولر نسیم شاہ نے مداحوں سے میچ کے …

سہ ملکی سیریز کیلئے جنوبی افریقہ کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سہ ملکی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لینے …

خام لوہے ،اسٹیل کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کی مدت میںتوسیع پر تشویش کا اظہار

تعمیراتی شعبے کوریلیف سے معیشت نا قابل یقین حد تک گروتھ کر سکتی ہے ‘ …

انکم ٹیکس کی طرح سیلز ٹیکس کے اپیل سسٹم کو بھی آن لائن کیا جائے ‘ لاہور ٹیکس بار

”اپیل فائلنگ کے طریق کار ” کے موضوع پر سیمینار میںمسائل کی نشاندہی ،ممکنہ اصلاحات …

Skip to toolbar