اونٹاریو کے پریمیئرکی بیٹی نے مسلمان افسر سے منگنی کرلی
اونٹاریو (ڈیلی پاکستان آن لائن) کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ کی بیٹی نے مسلم پولیس آفیسر سے منگنی کرلی۔پریمئر اونٹاریو نے نمازِعید کے اجتماع میں مسلم کمیونٹی کوخوشخبری سنائی۔انہوں نے کہا کہ مسلم آفیسر سے میری بیٹی کی منگنی گزشتہ ہفتے ہوئی، ہم بہت خوش ہیں۔ڈگ فورڈ نے کہا کہ مسلم پولیس آفیسر سے منگنی کرنے والی میری بیٹی نے بھی عید منائی۔
FILE PHOTO: Ontario Premier Doug Ford is seen after a meeting with Canada's provincial premiers in Toronto, Ontario, Canada December 2, 2019. REUTERS/Carlos Osorio/File Photo
Tags #Canada #Daughter #Muslim #OntarioPremir
Check Also
پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت کا فیصلہ
پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت …