Breaking News
Home / کھیل / انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی

انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی

انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی

فاتح ٹیم نے سونے کے چار۔تمغے جیتے، وی سی ڈاکٹر محمد علی کی مبارکباد

  چھبیسویں آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپئن  شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی۔ فاتح ٹیم نے 3 سونے

4 چاندی اور 3 کانسی کے تمغے حاصل کیے۔ فیصل آباد یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے مقابلے میں کل 18 یونیورسٹیوں نے حصہ لیا۔ پنجاب یونیورسٹی کی ٹیم نے 3 سونے ، 4 چاندی اور 3 کانسی کے تمغوں کے ساتھ ٹرافی اپنے نام کی۔

پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے باکسنگ ٹیم کی کامیابی پر کھلاژیوں ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر شبیر سرور ، کوچ ذیشان احمد اور ٹیم منیجر مدثر کو مبارکباد دی ہے۔۔۔

انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی

فاتح ٹیم نے سونے کے چار۔تمغے جیتے، وی سی ڈاکٹر محمد علی کی مبارکباد

لاہور( این این آئی ) 26 ویں آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی۔ فاتح ٹیم نے 3 سونے
4 چاندی اور 3 کانسی کے تمغے حاصل کیے۔ فیصل آباد یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے مقابلے میں کل 18 یونیورسٹیوں نے حصہ لیا۔ پنجاب یونیورسٹی کی ٹیم نے 3 سونے ، 4 چاندی اور 3 کانسی کے تمغوں کے ساتھ ٹرافی اپنے نام کی۔
پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے باکسنگ ٹیم کی کامیابی پر کھلاژیوں ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر شبیر سرور ، کوچ ذیشان احمد اور ٹیم منیجر مدثر کو مبارکباد دی ہے۔۔۔

About Muhammad Imran Khan

Check Also

کارپویٹ چیلنج کپ ،نیٹ سول،جاز ،نوا میڈ اور ایف بی آر کی ٹیموں کی کامیابی

زمین ڈاٹ کام،یو بی سپورٹس،نوا میڈ،مونڈے گروپ کی ٹیموں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا …

ڈیرن گف لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے لیے انگلینڈ کے لیجنڈری …

سال 2025ء کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کے شیڈول کا اعلان

21ڈومیسٹک، ایج گروپ اور پاتھ ویز ٹورنامنٹس ہوں گے ‘پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور (ڈیلی پاکستان …

صائم ایوب 6ہفتوں تک انٹرنیشنل کرکٹ سے باہر

اوپنر اسکواڈ کے ہمراہ جنوبی افریقہ میں ہی قیام کریں گے، پی سی بی لاہور(ڈیلی …

قائد ڈے ریپڈ چیس چمپئن شپ زوہیب حسن اور حافظہ مشعل نے جیت لی

نیشنل چمپئن صہبا شاہ کو اپ سیٹ شکست ،مردوں میں فیکٹری ورکر رمظان ملغانی دوسرے …

میلبرن ٹیسٹ،آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر سیریز میں2-1کی برتری حاصل کرلی

بھارتی ٹیم 340رنز کے ہدف کے جواب میں 155رنز پر ڈھیر ہوگئی، 9کھلاڑی ڈبل فگرز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar