لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) انضمام الحق کو جونیئر مینز کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جب کہ وہ سینئر سلیکشن کمیٹی کی سربراہی کرتے رہیں گے۔
چار رکنی سینئر سلیکشن کمیٹی میں توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر شامل ہیں۔ جونیئر سلیکشن کمیٹی میں عامر نذیر، جاوید حیات، محمود حامد، نوید لطیف، سلمان احمد اور ثناء اللہ بلوچ شامل ہیں۔
جونیئر سلیکشن کمیٹی کا پہلا کام سری لنکا انڈر 19 کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان انڈر 19 سکواڈ کا انتخاب کرنا ہے۔سری لنکا انڈر 19 ٹیم ایک چار روزہ اور پانچ 50 اوور کی سیریز کھیلنے کے لیے 12 اکتوبر کو کراچی پہنچیں گی۔
Tags انضام الحق پاکستان پی سی بی سلیکشن کمیٹی کرکٹ
Check Also
بابر اعظم جلد شادی کرنیوالے ہیں،محمد رضوان
بابر اعظم جلد شادی کرنیوالے ہیں،محمد رضوان شادی کرنا اللّٰہ کا حکم ہے، شوہر اور …