Breaking News
Home / شوبز / انسان کی زندگی میں یکسانیت نہیں ہونی چاہیے ‘ ریشم

انسان کی زندگی میں یکسانیت نہیں ہونی چاہیے ‘ ریشم

انسان کی زندگی میں یکسانیت نہیں ہونی چاہیے ‘ ریشم

آج کے دور میں بے لوث دوست مل جائیں تو آپکی خوشی قسمتی ہے‘ انٹر ویو

لاہور (ڈٰیلی پاکستان آن لائن) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ انسان کی زندگی میں یکسانیت نہیں ہونی چاہیے ،سنجیدگی کے ساتھ ہلہ گلہ بھی ہونا چاہیے اور یہی زندگی کی خوبصورتی ہے ،میرے جتنے بھی دوست ہیں سب دل کے بہت صاف اوربغیر کسی غرض کے پیار کرنے اور عزت دینے والے ہیں اور یہ میری خوش قسمتی ہے ۔

ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہاکہ آج کے دور میں ہر انسان کو دوسرے انسان سے کوئی نہ کوئی غرض ضرور ہوتی ہے اور اگر ایسے دور میں آپ کو بے لوث دوست مل جائیں آپ دنیا کے خوش قسمت ترین انسان ہیں۔ ریشم نے کہا کہ زندگی میں سنجیدگی کے ساتھ تھوڑا ہنسی مزاح، ہلہ گلہ بھی ہونا چاہیے اور اے زندگی کا لازمی جزو بنانا چاہیے لیکن میں اس کی بھی قائل ہوں کہ اس کی بھی ایک حد ہونی چاہیے ۔

#اداکارہ، #ریشم،

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال امن کےلئے …

Skip to toolbar