Home / شوبز / انسانیت کی خدمت کر کے دل کو جوسکون ملتاہے اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا‘ حمیرا ارشد

انسانیت کی خدمت کر کے دل کو جوسکون ملتاہے اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا‘ حمیرا ارشد

انسانیت کی خدمت کر کے دل کو جوسکون ملتاہے اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا‘ حمیرا ارشد

میرے نزدیک جو بھی اچھا کام کیا جائے وہ صرف خدا کی خوشنودی کےلئے ہونا چاہیے ‘ انٹرویو میں گفتگو

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نامور حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت کر کے دل کو جوسکون ملتاہے اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا،میں اچھے کام کر کے اس کی تشہیر کرنا مناسب نہیں سمجھتی کیونکہ میرے نزدیک جو بھی اچھا کام کرنا ہے وہ صرف خدا کی خوشنودی کےلئے ہونا چاہیے ۔ ایک انٹرویو میں حمیرا ارشدنے کہا کہ بعض لوگ اچھا کام کر کے اپنی تشہیر کر کے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جسے میں درست نہیںسمجھتی۔ میرے نزدیک مخلوق خدا کی خدمت اور ان کی مدد کر نا سب سے بہترین عمل ہے اور میںنے اسی فلسفے کو اپنا رکھا ہے ۔ میں نے آج تک جوبھی اچھے کام کئے ہیں کبھی بھی اس کی تشہیر نہیں کی اور نہ مستقبل میں ایسا کوئی ارادہ ہے ۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزمان کو سزائے موت سنا دی .

لاہور: 20 مارچ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹر …

Skip to toolbar