Home / پاکستان / امریکی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر نے کی درخواست پر پولیس نے جواب نہ کر نے پر عدالت برہم ، دوبارہ نوٹس

امریکی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر نے کی درخواست پر پولیس نے جواب نہ کر نے پر عدالت برہم ، دوبارہ نوٹس

امریکی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر نے کی درخواست پر پولیس نے جواب نہ کر نے پر عدالت برہم ، دوبارہ نوٹس

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سنتھیا ڈی رچی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس کی جانب سے جواب جمع نہ کر انے پر برہمی کاظہار کرتے ہوئے پولیس سے دوبارہ جواب طلب کرلیا ۔

پیر کو سماعت ایڈیشنل سیشن جج عابدہ سجاد نے کی۔درخواست گزار کے وکیل چوہدری زاہد آصف اور چوہدری خانزادہ عدالت میں پیش ہوئے ۔پولیس کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر عدالت نے اظہار برہمی کرتے ہوئے پولیس کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا ، پولیس نے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا ،کیس کی سماعت 12 جون تک ملتوی کر دی گئی۔یاد رہے کہ پیپلز پارٹی کے جیالے نے سنتھیا ڈی رچی کے خلاف اندراج مقدمہ۔کی درخواست دائر کی ہے ،سنتھیا ڈی رچی نے بےنظیر بھٹو پر بےہودہ الزامات لگائے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

مفتاح اسماعیل کی جیت اور ان کے ووٹوں کی برتری کیسے کم ہوئی پورے پاکستان نے دیکھا‘ شہباز شریف

مفتاح اسماعیل کی جیت اور ان کے ووٹوں کی برتری کیسے کم ہوئی پورے پاکستان …

Skip to toolbar