Breaking News
Home / بزنس / امریکہ کے عالمی ادارے آئی ڈی ایف سی کے سربراہ ایڈم بوہلر سے مشیرتجارت کی ملاقات

امریکہ کے عالمی ادارے آئی ڈی ایف سی کے سربراہ ایڈم بوہلر سے مشیرتجارت کی ملاقات

امریکہ کے عالمی ادارے آئی ڈی ایف سی کے سربراہ ایڈم بوہلر سے مشیرتجارت کی ملاقات
آئی ڈی ایف سی کے ذریعے سرمایہ کاری کےلئے طریقہ کار وضع کئے جا رہے ہیں، عبد الرزاق داﺅد کا ٹوئٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر تجارت عبدالرازق داؤد نے کہا ہے کہ امریکہ کے عالمی ادارے آئی ڈی ایف سی کے سربراہ ایڈم بوہلر سے وزارت تجارت میں ملاقات ہوئی۔

عبدالرزاق داؤد نے کہاکہ ایڈم بوہلر نے پراﺅیٹ سیکٹر میں مختلف شبعوں میں فنانسنگ کے لئے فنڈ سے متعلق آگاہ کیا۔

مشیر تجارت نے کہاکہ انفراسٹرکچر پراجیکٹس کے لئے پبلک پراﺅیٹ حصہ داری پر بھی بات ہوئی۔ انہوں نے کہاکہ دلچسپی رکھنے والے کاروباری حضرات چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سے رجوع کریں، آئی ڈی ایف سی کے ذریعے سرمایہ کاری کےلئے طریقہ کار وضع کئے جا رہے ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں ایک بینک اکاؤنٹ نکل آیا. نیویارک ٹائمز

چین میں بینک اکاؤنٹ کے ذریعے مقامی ٹیکسوں کی مد میں ایک لاکھ 88 ہزار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar