Home / انٹر نیشنل / امریکہ میں ماسک نہ پہننے پر بحث، چاقو سے حملہ کرنے والے کو پولیس نے گولی مار دی امریکہ میں ماسک نہ پہننے پر بحث، چاقو سے حملہ کرنے والے کو پولیس نے گولی مار دی
Daily Pakistan
July 15, 2020
انٹر نیشنل, صفحۂ اول
245 Views
People wearing face-masks line up to buy supplies from a shop during the coronavirus outbreak in Barcelona, Spain, Saturday, April 4, 2020. The new coronavirus causes mild or moderate symptoms for most people, but for some, especially older adults and people with existing health problems, it can cause more severe illness or death. (AP Photo/Emilio Morenatti)
امریکہ میں ماسک نہ پہننے پر بحث، چاقو سے حملہ کرنے والے کو پولیس نے گولی مار دی
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ میں ایک دوکان پر ماسک نہ پہننے پر ہونے والی بحث کے بعد ایک گاہک پر چاقو سے حملہ کرنے والے ایک شخص کو پولیس نے گولی مار دی ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے کہاکہ شین لوئس نامی مشتبہ شخص نے ایک 77 سالہ معمر شخص پر اس وقت حملہ کیا جب انھوں نے اس سے ماسک نہ پہننے پر سوال کیا۔حملے کے بعد لوئس وہاں سے اپنی گاڑی میں فرار ہو گیا۔کچھ دیر بعد انہیں ایک خاتون پولیس اہلکار نے پکڑ لیا تاہم جب وہ ان پر حملہ کرنے کے لیے بڑھے تو اہلکار نے ان پر گولی چلادی۔میشیگن کی پولیس نے ایک رہائشی علاقے میں پیش آنے والے اس واقعے کی فوٹیج جاری کر دی ہے۔
User Rating:
Be the first one !
Tags #واشنگٹن، #ماسک، #چاقو، #کروناوائرس، #امریکہ،
Check Also
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے اہم میچ میں لاہور قلندرز …