Breaking News
Home / صفحۂ اول / امام الحق فیلڈنگ کرتے ہوئے باؤنڈری بورڈز ٹکرا کر زخمی

امام الحق فیلڈنگ کرتے ہوئے باؤنڈری بورڈز ٹکرا کر زخمی

امام الحق فیلڈنگ کرتے ہوئے باؤنڈری بورڈز ٹکرا کر زخمی

راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائن)امام الحق فیلڈنگ کرتے ہوئے باؤنڈری بورڈز سے ٹکراگئے جس کے بعد انہیں اسٹریچر پر گراؤنڈ سے باہرلےجایاگیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کے کپتان امام الحق باؤنڈری بورڈ سے ٹکراکر زخمی ہوگئے، راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں میچ کے دوران بلوچستان کے کپتان امام الحق انجری کاشکار ہوئے ہیں۔امام الحق کی انجری سے متعلق فی الحال کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی ہے، اس سے قبل اسی ٹورنامنٹ میں فخر زمان بھی انجری کا شکار ہوچکے ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت کا فیصلہ

پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت …

Skip to toolbar