Breaking News
Home / شوبز / اللہ کی جنت علمی اور اخلاقی دیانتداری کے نتیجے میں ملے گی‘ حمزہ علی عباسی

اللہ کی جنت علمی اور اخلاقی دیانتداری کے نتیجے میں ملے گی‘ حمزہ علی عباسی

اللہ کی جنت علمی اور اخلاقی دیانتداری کے نتیجے میں ملے گی‘ حمزہ علی عباسی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری سے عارضی کنارہ کشی اختیار کرنے والے میزبان و اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ اللّہ کی جنت علمی اور اخلاقی دیانتداری کے نتیجے میں ملے گی ۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں حمزہ علی عباسی نے اپنا تجربہ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’جس خدا کو میں نے قرآن، سنت، حدیث سے جانا ہے، وہ اللّہ واقعی غلطی پر کبھی کسی کو سزا نہیں دیتا۔انہوں نے لکھا کہ اللّہ کی جنت علمی اور اخلاقی دیانتداری کے نتیجے میں ملے گی، کسی سیاسی، مذہبی پارٹی، مسلک، تاریخ دان، حکمران، کمپنی باس، فلسفی، سوشل یا سیاسی شخصیت، اس روز کوئی کام نہیں آئے گا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال امن کےلئے …

Skip to toolbar