Breaking News
Home / پاکستان / اشتعال انگیز اور دھمکی آمیز انگیز تقریر معاملے پر ملزم آغا افتخار الدین کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اشتعال انگیز اور دھمکی آمیز انگیز تقریر معاملے پر ملزم آغا افتخار الدین کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اشتعال انگیز اور دھمکی آمیز انگیز تقریر معاملے پر ملزم آغا افتخار الدین کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت نے اشتعال انگیز اور دھمکی آمیز انگیز تقریر معاملے پر ملزم آغا افتخار الدین کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔

جمعرات کو انسداد دہشت گردی عدالت جج راجہ جواد عباس نے سماعت کی ۔ملزم آغا افتخار الدین کی اہلیہ نے شوہر کی۔طرف سے دلائل دئیے۔ وکیل درخواست گزار نے کہاکہ آغا افتخار الدین نے تنقید کی تھی کسی کو دھمکی نہیں لگائی، آغا افتخار الدین دل کے عارضے میں مبتلا ہیں۔

ملزم کے وکیل نے استدعا کی کہ عدالت ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے، ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے نے کہاکہ ملزم نے مسلح افواج اور عدلیہ کے درمیان مسائل پیدا کرنے کی کوشش کی۔ ایف آئی اے نے کہاکہ گرفتاری کے وقت ملزمنے خود کو دل عارضے میں مبتلا ہونے کا ظاہر کیا، ملزم آغا افتخار الدین کو اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز ادویات دیکر ڈسچارج کردیا۔ایف آئی اے نے عدالت سے درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی ۔

User Rating: Be the first one !

About Muzaffar Ali

Check Also

نصف سے زائد آبادی زرعی شعبے سے وابستہ ،کسانوں کا استحصال ملکی معیشت کیلئے مہلک ہوسکتا’ ہمایوں اختر خان

کسانوں کو منڈیوں تک آسان رسائی اور مڈل مینوں سے چھٹکارا ان کی خوشحالی کی …

ملک کے لئے پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ بھی مہلک ثابت ہو رہا ‘مسرت جمشید چیمہ

ڈٹ کر تمام تر فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں،انشااللہ ان بوگس کیسز میں سرخرو …

سائلین کو انصاف کی بروقت فراہمی کے لئے عدالتوں میں ججز کی تعداد پوری کی جائے ‘پنجاب بار کونسل

عوام میں مایوسی بڑھتی جارہی جس کا سدباب کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے …

سویلینز کا ملٹری ٹرائل: آج کل جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ فیشن بن چکا، جسٹس حسن اظہر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق …

لیبیا کشتی حادثہ،ڈوبنے والے 73میں سے 63پاکستانی تھے، بیشتر جاں بحق ہوگئے، دفتر خارجہ

کشتی پر سوار افراد میں 10بنگلادیشی بھی شامل تھے، جاں بحق ہونیوالوں کی اکثریت کا …

سائنس وٹیکنالوجی کی دنیا میں خواتین کا کردار ناگزیر ہے’مریم نواز شریف

ترقی کے لئے اپنی بیٹیوں کو جدید علوم اور آئی ٹی کی مہارتوں سے آراستہ …

Skip to toolbar