Breaking News
Home / صفحۂ اول / اسپاٹ فیکسنگ کیس میں روحانی مدد کے لیے عمر اکمل نے مزارات پر حاضری دینا شروع کردی

اسپاٹ فیکسنگ کیس میں روحانی مدد کے لیے عمر اکمل نے مزارات پر حاضری دینا شروع کردی

اسپاٹ فیکسنگ کیس میں روحانی مدد کے لیے عمر اکمل نے مزارات پر حاضری دینا شروع کردی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسپاٹ فکسنگ میں تین سالہ پابندی کے شکار ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے مزارات پر حاضری دینا شروع کردی۔

اسکینڈل بوائے عمر اکمل نے پاکپتن میں بابا فرید کے مزار پر پر حاضری دی، مزار پہنچنے پر دیوان احمد مسعود چشتی نے عمر اکمل کا استقبال کیا۔

اس موقع پر عمر اکمل نے اپنی مشکلات کے حل کی دعا کی۔

ٹیسٹ کرکٹر نے سزا کے خلاف اپیل کررکھی ہے جس کی سماعت گیارہ جون کو طے تھی لیکن کورونا صورت حال مزید سنگین ہونےپر اسے ملتوی کردیاگیا تھا اور اب تک نئی تاریخ سماعت کا اعلان نہیں کیا گیا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

بیگم صفدراعوان کا ”ووٹ کو عزت دو“کا نعرہ دراصل ”مجھے لندن جانے دو“کی دہائی ہے‘ فیاض الحسن چوہان

بیگم صفدراعوان کا ”ووٹ کو عزت دو“کا نعرہ دراصل ”مجھے لندن جانے دو“کی دہائی ہے‘ …

Skip to toolbar