Breaking News
Home / شوبز / اسٹیج اداکارہ نرگس اور شوہر ماجد بٹ میں صلح

اسٹیج اداکارہ نرگس اور شوہر ماجد بٹ میں صلح

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)اسٹیج اداکارہ نرگس اور شوہر ماجد بٹ کے درمیان صلح ہوگئی، صلح نامہ عدالت میں جمع کرادیا گیا۔ سیشن کورٹ لاہور میں دونوں کی جانب سے باہمی رضامندی سے صلح نامہ جمع کروا دیا گیا۔ماجد بشیر نے عدالت سے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی، ایڈیشنل سیشن جج نے ضمانت واپس کرتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔نرگس کے وکیل نے بتایا کہ بڑوں نے باہمی رضا مندی سے معاہدہ کروایا ہے، بڑوں کے کہنے پر اداکارہ نے شوہر کو معاف کیا، کوئی فریق اس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔اداکارہ نرگس نے شوہر ماجد بٹ پر تشدد کامقدمہ ڈیفنس سی پولیس اسٹیشن میں درج کروایا تھا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan Online

Check Also

چودھری شجاعت نے سیاسی جماعتوں میں رابطوں کے لیے پولیٹیکل کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی

کمیٹی تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت ، حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کو نیشنل ایشوز پر …

لاہور میں 978ایکڑ پر قدرتی جنگل اگانے کی مہم کا اغاز

منصوبہ اسموگ کے خاتمے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، مریم اورنگزیب لاہور ( ڈیلی پاکستان …

نصف سے زائد آبادی زرعی شعبے سے وابستہ ،کسانوں کا استحصال ملکی معیشت کیلئے مہلک ہوسکتا’ ہمایوں اختر خان

کسانوں کو منڈیوں تک آسان رسائی اور مڈل مینوں سے چھٹکارا ان کی خوشحالی کی …

ملک کے لئے پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ بھی مہلک ثابت ہو رہا ‘مسرت جمشید چیمہ

ڈٹ کر تمام تر فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں،انشااللہ ان بوگس کیسز میں سرخرو …

سائلین کو انصاف کی بروقت فراہمی کے لئے عدالتوں میں ججز کی تعداد پوری کی جائے ‘پنجاب بار کونسل

عوام میں مایوسی بڑھتی جارہی جس کا سدباب کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے …

سویلینز کا ملٹری ٹرائل: آج کل جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ فیشن بن چکا، جسٹس حسن اظہر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق …

Skip to toolbar