Breaking News
Home / شوبز / ار دو زبان کے الفاظ سے آگاہی اورتلفظ کی درستگی کےلئے کتابوں کا مطالعہ اوراساتذہ سے رہنمائی لی ‘ جگن کاظم

ار دو زبان کے الفاظ سے آگاہی اورتلفظ کی درستگی کےلئے کتابوں کا مطالعہ اوراساتذہ سے رہنمائی لی ‘ جگن کاظم

ار دو زبان کے الفاظ سے آگاہی اورتلفظ کی درستگی کےلئے کتابوں کا مطالعہ اوراساتذہ سے رہنمائی لی ‘ جگن کاظم
اب میری اردو بہت بہتر ہو گئی ہے،میرے شعبے میں اردوزبان پر دستر س بڑی معاون ثابت ہوتی ہے‘ انٹر ویو

ڈیلی پاکستان آن لائن

لاہور( )اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے کہا ہے کہ ار دو زبان کے الفاظ سے آگاہی اور تلفظ کی درستگی کے لئے اردو کی کتابوں کا مطالعہ کرنے کے ساتھ اردو کے اساتذہ سے بھی رہنمائی لی ہے ۔ایک انٹر ویو میں جگن کاظم نے کہا کہ اردو زبان میں مختلف زبانوں کے الفاظ شامل ہیں اور اس کےلئے میں نے اسے درست طریقے سے سیکھنے کےلئے مختلف کتب کے ساتھ اردو کے اساتذہ سے بھی باقاعدہ رہنمائی حاصل کی ہے اوراب میری اردو پہلے سے بہت بہتر ہو چکی ہے ۔ ہم عام طور پر بولتے ہوئے تلفظ کی ادائیگی میں غلطیاں کرتے ہیں اور اصلاح کا بہتر ین طریقہ یہی ہے کہ کتاب کا مطالعہ کیا جائے یا کسی استاد سے رہنمائی لی جائے ۔میرے شعبے میں اردوزبان پر دستر س بڑی معاون ثابت ہوتی ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال امن کےلئے …

Skip to toolbar