Home / پاکستان / ادویات کی قیمتوں میں اضافہ پر ریفرنس ،نامزد ملزم سابق سیکرٹری قانون ارشد فاروق فہیم کی بریت کی درخواست مسترد

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ پر ریفرنس ،نامزد ملزم سابق سیکرٹری قانون ارشد فاروق فہیم کی بریت کی درخواست مسترد

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ پر ریفرنس ،نامزد ملزم سابق سیکرٹری قانون ارشد فاروق فہیم کی بریت کی درخواست مسترد

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر دائر نیب ریفرنس میں نامزد ملزم سابق سیکرٹری قانون ارشد فاروق فہیم کی بریت کی درخواست مسترد کر دی ۔

منگل کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کا ملزم ارشد فاروق فہیم کا ٹرائل جاری رکھنے کا حکم دیا ۔ملزمان پر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے ایک ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

مفتاح اسماعیل کی جیت اور ان کے ووٹوں کی برتری کیسے کم ہوئی پورے پاکستان نے دیکھا‘ شہباز شریف

مفتاح اسماعیل کی جیت اور ان کے ووٹوں کی برتری کیسے کم ہوئی پورے پاکستان …

Skip to toolbar