Breaking News
Home / شوبز / اداکارہ و ماڈل متیرا کے وزن میں تین ماہ کے دوران غیر معمولی اضافہ

اداکارہ و ماڈل متیرا کے وزن میں تین ماہ کے دوران غیر معمولی اضافہ

اداکارہ و ماڈل متیرا کے وزن میں تین ماہ کے دوران غیر معمولی اضافہ

میری غفلت اور لا پرواہی کی وجہ سے وزن بڑھا، عید الفطر کے بعد کمی کر لوں گی‘ گفتگو

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ و ماڈل متیرا کے وزن میں تین ماہ کے دوران غیر معمولی اضافہ ہوگیا ۔

بتایا گیاہے کہ متیرا کے وزن میں حالیہ تین ماہ میں18پونڈ اضافہ ہوا ہے اوراداکارہ بھی اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے تشویش میں مبتلا ہو گئی ہیں۔

متیرا کا کہنا ہے کہ میں سمجھتی ہوں کہ میری غفلت اور لا پرواہی کی وجہ سے میرے وزن میں اضافہ ہوا ہے اورمیری کوشش ہے کہ میںعید الفطر کے بعد دوبارہ اپنے وزن میں کم از کم 25پونڈ تک کمی کروں ۔ا نہوںنے کہا کہ کسی بھی فنکار اور ماڈل کےلئے فنٹنس بہت ضروری ہے اور مجھے قوی امید ہے کہ میں اپنے عزم سے عید الفطر کے بعد اپنے وزن کو کم کرنے میں کامیاب ہو جاﺅں گی۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

شام کے 93 لاکھ شہریوں کو اس موسم سرما میں خوراک کی بڑھتی ہوئی کمی کا سامنا ہے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ۔ 29 نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن ): شام کے 93 لاکھ شہریوں کو …

Skip to toolbar