اداکارہ مونی رائے کی بولڈ تصویروں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے کی بولڈ تصویروں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی. ہر کوئی دیکھنے والا اداکارہ کی خوبصورتی اور سیکسی جسم کا دیوانہ ہو رہا ہے.
اداکارہ اکثربولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر ان کی تازہ تصاویر وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصاویر میں ان کا بولڈنیس دیکھنے کے لائق ہے.
مونی رائے نے دو دن پہلے ہی اپنے انسٹاگرام پر کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں ایک مرتبہ پھر ان کا بولڈ اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے.
اداکارہ مونی رائے کے ذریعہ شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہیں ۔ لوگوں کو ان کی یہ تصویریں کافی پسند آرہی ہیں
وائرل تصویروں میں مونی رائے لال بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے سمندر کنارے اپنا نیا فوٹوشوٹ کرایا ہے ۔
مونی رائے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر و بیشتر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس کو ان کے فینس بھی کافی پسند کرتے ہیں