Breaking News
Home / شوبز / اداکارہ مدھو نے ویب ٹی وی پر میزبانی کے فرائض سر انجام دینے شروع کر دئیے

اداکارہ مدھو نے ویب ٹی وی پر میزبانی کے فرائض سر انجام دینے شروع کر دئیے

اداکارہ مدھو نے ویب ٹی وی پر میزبانی کے فرائض سر انجام دینے شروع کر دئیے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) فلم ، ٹی وی اور اسٹیج کی نامور اداکارہ مدھو نے بھی ویب ٹی وی پر میزبانی کے فرائض سر انجام دینے شروع کر دئیے ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ مدھو شوبز سر گرمیاں ختم ہونے کی وجہ سے گھر میں بیکار بیٹھی تھیں جس کے باعث انہوں نے ایک ویب ٹی وی کےلئے میزبانی کے فرائض سر انجام دینا شروع کر دئیے ہیں۔

فیروزہ نیوز کے نام سے چلنے والے ویب ٹی وی پر فلم نگری کے حوالے سے معلومات فراہم کی جائیں گی۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

حکومت پاکستان دسمبر 2022تک پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لئے کوشاں ہے، امین الحق

اسلام آباد۔ 23نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) :وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی …

Skip to toolbar