اداکارہ سربھی چندنا کی بولڈ تصویروں نے سوشل میڈٰیا پر ہنگامہ مچا دیا
ٹی وی کی نئی ناگن یعنی سربھی چندنا (Surbhi Chandna) ان دنوں اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں سربھی کے ذریعے شیئر کی گئی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ سوئمنگ پول میں نظر آ رہی ہیں۔
ان تصویروں میں اداکارہ کا لک ایک دم الگ ہے۔ سربھی نے سوئم سوٹ پر چشمہ لگاکر بیحد ہی ہاٹ پوز دئے ہیں۔
بتادیں کہ سربھی انسٹاگرام پر خوب ایکٹو رہتی ہیں اور آئے دن بولڈ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اس سے پہلے بھی سربھی نے بولڈ تصاویر پوسٹ کرکے فینس کا دھینا اپنی طرف کھینچا ہے