Breaking News
Home / شوبز / اداکارہ ریمااور شا ن کوشوبز انڈسٹری میں 30سال مکمل ہو گئے

اداکارہ ریمااور شا ن کوشوبز انڈسٹری میں 30سال مکمل ہو گئے

اداکارہ ریمااور شا ن کوشوبز انڈسٹری میں 30سال مکمل ہو گئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ ریمااور شا ن کوشوبز انڈسٹری میں30سال مکمل ہو گئے ۔ ریما نے 1990ءمیں اداکارہ شان کے ساتھ ہدایتکا رجاوید فاضل کی فلم ” بلندی “ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا ۔

یہ اداکارہ شان کی بھی پہلی فلم تھی ۔ اس فلم کی کامیابی کے بعد دونوں فلم انڈسٹری کے سپر سٹار اداکار بن گئے ۔اس کے بعد دونوں اداکاروں نے متعدد فلموں میں کام کیا ۔اتفاق سے فلم ” بلندی “ بھی جاوید فاضل مرحوم کی بطور ہدایتکار پہلی فلم تھی ۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت کا فیصلہ

پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت …

Skip to toolbar