بی ٹاون کی خوبصورت اداکاراوں میں سے ایک جھانوی کپور آج کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں ۔ وہ جب بھی اپنی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کرتی ہیں تو اکثر انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے ۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کا گلیمرس اور ہاٹ لک دیکھ کر فینس کے ہوش اڑ گئے ہیں ۔
اداکارہ جھانوی کپور ان تصاویر میں گرے کلر کی باڈی کان ڈریس میں نظر آرہی ہیں ، جس میں وہ ایک سے بڑھ کر ایک قاتلانہ پوز دیتی دکھ رہی ہیں ۔